ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منڈگوڈ میں نامعلوم سواری کی ٹکر میں خاتون شدید زخمی

منڈگوڈ میں نامعلوم سواری کی ٹکر میں خاتون شدید زخمی

Tue, 24 Jan 2017 00:47:40    S.O. News Service

منڈگوڈ 23/جنوری (ایس او نیوز/ نذیر تاڑپتری) دو پہیوں والی ایک نامعلوم سواری کی ٹکر میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی، جسے فوری طور پر مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والی جیمّا اوبلیش (50) نامی مزدوری کرنے والی خاتون سڑک کے کنارے کیبل بچھانے کا کام کررہی تھی کہ ایک تیز رفتار دو پہیوں والی سواری اس سے ٹکرا کر موقع پر سے فرار ہوگئی۔ حادثے میں جیمّا کے پائوں میں شدید چوٹ لگی ہے۔ حادثہ پیر کو کلگھٹگی ۔ منڈگوڈ روڈ پر اندور نامی مقام پر پیش آیا۔

 پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے اگلی کاروائی شروع کردی ہے۔


Share: